Sunday, 1 January 2017

LIFE IS NOT RACE TRACK

زندگی ایک ریس ٹریک بن کر رہ گئ ہے۔ یہاں ہر کوئی کامیابی اور مادی اشیاہ کے حصول کے لیے دوڑ رہا ہے اور جلد از جلد فنش لائین تک پہنچ جانا چاہتا ہے لیکن جب انسان اُس مقام پر پہنچتا ہے تو اُسے احساس ہوتا ہے کہ اس کامیابی کی خوشی   میں کوئی اس کا اپنا اُس کے ساتھ نہیں وہ اس ٹریک پر جب دوڑ رہا ہوتا ہے تو کبھی وہ پیچھے مُڑ کر نہیں  دیکھتا کہ کون اپنا پیچھے رہ گیا کون لڑکھڑا گیا کون گر گیا اور کون محض اس انتظار میں کھڑا رہ گیا کہ آپ اُس کا ہاتھ تھام کر زندگی کے اس خوبصورت ٹریک پر چلتے۔

محمد ندیم عمر 

No comments:

Post a Comment

Thank You