Saturday, 14 January 2017

WHAT YOU BELIEVE

میں نے اپنے بچپن میں ایک لطیفہ سُنا تھا "دو آدمی ٹرین کے
 ایک کمپاارٹمنٹ مین سفر کررہے ہوتے ہیں۔ پہلا آدمی دوسرے آدمی سے پوچھتا ہے کہ تمہیں بھوتوں پر یقین ہے؟ دوسرا آدمی جواب میں کہتا ہے کہ نہیں۔ اور پھر پہلا والا آدمی غائب ہو جاتا ہے"۔
اب آپ کہیں گئے کہ بہت ہی بچکانہ لطیفہ ہے تو آپ بالکل صحیع ہیں مجھے بھی اب یہ لطیفہ نہایت بچکانہ لگتا ہے ۔ مگر آج جب میں اس لطیفے پر غور کرتا ہوں تو مجھے اس میں چھُپا ایک پیغام ملتا ہے۔

"اور وہ پیغام ہے "یقین
کیا آپ کو محبت پر یقین ہے؟
کیا آپ کو امن پر یقین ہے؟
کیا آپ کو خود پر یقین ہے؟
کیا آپ کو دوستی پر یقین  ہے؟
کیا آپ کو دُعا پر یقین ہے؟
اور سب سے اہم
کیا آپ کو اللہ پر یقین ہے؟

اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو پھر تیار ہو جائیں
آپ کی زندگی سے یہ سب غائب ہونے والا ہے۔

محمد ندیم عمر



I heard a joke in my puerility that two strangers are travel in a gear in the same compartment, first stranger ask to another do you believe in ghost? second one answered in negative. As soon as he answered, the first stranger disappears".
 Cheap joke, ISN'T it? yest it is....... But now today when I realize this joke has a message skin in it.

The message is "BELIEVE"

Do you believe in love?
Do you believe in peace?
Do you believe yourself?
Do you believe in friendship?
Do you believe in prayer?
And most importantly
Do you believe in God?


If your reply is no, then get ready It's gonna be all disappear from your life.


No comments:

Post a Comment

Thank You