Sunday, 12 February 2017

COMPANY YOU KEEPS


Do you know? words, emotions and contemplation impacts the others, in the event that you keep organization of positive mates most likely it will impact emphatically in your life yet for the situation when you keeps organization of negative amigos, it is absolutely ineptitude to acknowledge great impacts throughout your life.


 کیا آپ جانتے ہیں؟ الفاظ۔، جذبات اور سوچ کا اثر دوسرے لوگوں پر ہوتا ہے اگر آپ مثبت لوگوں کی صُحبت اختیار کریں گئے تو یقین جانیے آپ کی زندگی میں بھی مثبت اثرات مُرتب ہوں گئے اور اگر آپ کی صُحبت منفی لوگوں کی ہے توپھر زندگی میں ہونے واے مُثبت اثرات کی اُمید رکھنا انتہائی بیوقوفی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Thank You