Everybody in this world involved in any dread by surrealist way, that dread long for man's capacities like termite. Those individuals who get a handle on effortlessly make progress however for the most part turn out to be extremely powerless because of that dread, it turns into a seamy side of their's life and to conceal their powerlessness from world they constantly commit errors and oversights in their entire life.
Confront your dread and counter. else it will grab your quality and ruled your's identity, then at long last you will turn out to be only a weed.
ہر انسان کے لاشعور میں کوئی نہ کوئی خوف موجود ہوتا ہےجو اُس کی صلاحیتوں کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے۔جولوگ اپنے اُس حوف پر قابو پالیتے ہیں وہ کامیابیوں کی منازل طے کرلیتے ہیں مگر زیادہ تر لوگ اپنے خوف کے ہاتھوں کافی حد تک کمزور پڑ جاتے ہیں اور اپنی کمزوری کو دنیا سے چھپا کر رکھنے کے لیے زندگی بھر غلطیوں پر غلطیاں کرتے رہتے ہیں۔
اپنے خوف کا سامنا کریں اُس کا مقابلہ کریں ورنہ وہ آپ پر حاوی ہوکر آپ کو کمزور بنا دے گا اور آپ کی زندگی کو ناکامیوں سے بھر دے گا۔
No comments:
Post a Comment
Thank You