To make a real and long live relations ought to be direct. Deluding explanation half lie shows defilement in base of your relations. By and by a days there is not quite recently defiled in things rather moreover in emotions. Truly in all actuality people can not handle the righteousness.
سچے اور مستقل رشتوں کے لیے مُخلص ہونا بہت ضروری ہے - آدھا سچ اور آدھا جھوٹ آپ کے رشتوں کی بُنیاد میں ملاوٹ پیدا کر دیتا ہے - آج کے دور میں ملاوٹ نہ صرف چیزوں میں بلکہ جذبات میں بھی شامل ہو گئی ہے اور حقیقت یہ بھی ہے کہ اب لوگوں کو یوں بھی خالص چیزیں ہضم نہیں ہوتیں۔
No comments:
Post a Comment
Thank You